: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار میں ویشالی ضلع کے نگر تھانہ علاقے میں چار روز قبل پٹنہ کے تاجرانکت
روہتگی اور اس کے ملازم دیپو کے قتل کے الزام میں آج پولیس نے دو لوگوں کو
ہتھیار کے ساتھ سارن ضلع سے گرفتار کیا
ہے۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ 5 مارچ کو نگر تھانہ علاقے کے گدڑي بازار میں
مجرموں نے تاجر اور اس کے ملازم کا قتل کرکے ان کی اسکوٹی لے کر فرار ہو
گئے تھے۔اس سلسلے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔